برج بھاشا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلٰی اور وسیع سمجھا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلٰی اور وسیع سمجھا گیا ہے۔